Startseite  - Kontakt  - Impressum
 
 
 
ا رد و معلومات
 

واپسی کال سروس

Khalid Kayani

August-Bebel-Straße 17
65199 Wiesbaden

GERMANY

E-mail: myurdu@aol.com

Büro: 0611- 6098942

Fax: 0611-719907

O2- Netz. 0176-63311816

Vodafon. 0152-29871124

Bürozeiten täglich:    von 09:00 bis 19:00 Uhr

تعارف

 

ہماری ویب سائٹ پر آپ کو خوش آمدید، اور آپ کی دلچسپی کا شکریہ۔

خالد کیانی

۔چیمبر آف کامرس اور تجارتی سنٹر سے مصدقہ

۔جرمن  اعلی عدالت   سے حلفیہ منظور شدہ  مترجم

۔یونین آف ٹرانسلیٹرز اور انٹرپریٹر   کا ممبر(BDÜ)

۔جرمن بورڈ آف ٹرانسلیشن ،ترجمہ ، اساتزہ  و تعلیم    سے منظور شدہ

         ۔جرمن ٰعد لیہ  کے جوڈیشل ڈیٹا بیس میں بطور  سرکاری ٹرانسلیٹر  رجسٹرڈ

 

ترجموں اور قیمتوں کی معلومات کیلیےیہاں کلک کریں

 

مندرجہ ذیل الفاظ کے ساتھ ہم آپ کو اپنی لسانی سروسز کا جائزہ پیش کرنا پسند کرتے ہیں۔

بطور پیشہ ور ترجمہ دفتر ،ہم ہندوستانی اور پاکستانی زبانوں میں تحریری  اور  زبانی ترجمہ سروسز  فراہم کرتے ہیں۔

ہمارے تحریری ترجمےبراِے دستاویزات،  قانون، مذہب ،ثقافت، میڈیکل اور اخبارات ۔ جبکہ بطور

  زبانی مترجم سرکاری دفاتر،   نوٹار   وکلا،     قانون ،   امتحانات اور   براہ ِ راست ترجمہ  سے متعلق  ہیں۔

 

ہم خصو صاً کانفرنسز،  سیاسی یا مذہبی اجتماعات     اور دوسری میٹنگز کے لیے  براہ راست ترجمہ  Live-Interpretation  ماہرکانفرنس مترجم فراہم کرتے ہیں۔

اگر آپ کا  موٹر کار  یا ٹیکسی لایسنس ضبط ہو گیا ہے تو ہم MPU  امتحان  کی تیاری میں مدد کر سکتے ہیں

           آپ ہمیں کال کر یں۔اور ہم آپ کو فوری اور مستند سروسز مہیا کرہیں گے۔

             0611-6098942  ہم سے رابطہ کریں۔

لسانی سروسز خالد کیانی